سیوریج پائپ ڈالنے کیلئے کھدائی سے مکینوں ک | ||||
12-9-2023 | ||||
راولپنڈی (خبر نگار خصوصی)راولپنڈی کینٹ کے علاقہ اقبال کالونی میں سیوریج پائپ ڈالنے کی غرض سے کی جانے والی کھدائی نے اہل علاقہ کےلئے مشکلات پیدا کر دیں۔ سیوریج کی پائپ لائن بچھانے کا کام چار ماہ سے جاری ہے جس سے ٹریفک کا نظام بھی بری طرحمتاثر ہو رہا ہے جبکہ حالیہ بارش کے باعث کھودے جانے والے نالے میں بارش کے پانی سے ڈینگی سمیت دیگر بیماریاں پھیلنے کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے |