انٹر بینک میں آج ڈالر کتنے کا ہو کر بند ہوا؟
9-9-2023
مریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز سے ہی انٹر بینک میں مزید سستا ہونے لگا تھا۔ آج کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 99 پیسے سستا ہوا۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 99 پیسے سستا ہونے کے بعد 302 روپے 95 پیسے پر بند ہوا ہے