ٹھلیاں میں غیر قانونی کمرشل ہائیڈرنٹس پر پ
9-9-2023
راولپنڈی(راحت منیر/اپنے رپورٹرسے) ڈویژنل انتظامیہ نے غیر قانونی کمرشل ہائیڈرنٹس پر پابندی لگادی۔خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ188کے تحت کارروائی ہوگی۔ضلع کونسل کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ٹھلیاں کا سروے کرکے دیکھے کہ اگر کوئی ٹیوب ویل لگانا چاہے تو کتنے فٹ تک اجازت دی جاسکتی ہے۔اس بات کا اعلان موضع ٹھلیاں کے وفد کی سماعت کرتے ہوئے کمشنر راولپنڈی نے کیا ۔ٹھلیاں کے رہائشیوں نے مارچ 2023میں درخواست دی تھی کہ علاقے میں15 غیر قانونی کمرشل واٹر ہائیڈرنٹس (جو اب 18ہوچکے ہیں)کے باعث پانی کا لیول ڈائون ہوگ