انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں آج بھی اضافہ
30-8-2023
نٹر بینک میں ڈالر کل کے مقابلے میں 1 روپے ایک پیسے مہنگا ہو کر 303 روپے کا ہوگیا۔ انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 301.99 روپے پر بند ہوا تھا۔ ملک میں نگراں سیٹ اپ میں ڈالر 14 روپے 51 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مہنگا ہونے کے بعد 322 روپے میں دستیاب ہے۔