سیکٹر آئی پندرہ کے الاٹیوں کو آج واجبات ج | ||||
30-8-2023 | ||||
اسلام آ باد(نیوز رپورٹر)سی ڈی اے کے اسٹیٹ مینجمنٹ ڈائریکٹو ریٹ نےسیکٹر آئی پندرہ کے الاٹیوں کو پبلک نو ٹس جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ جن الاٹیوں نے اب تک واجبات بشمول ڈویلپمنٹ چارجز جمع نہیں کرائے وہ 30اگست تک جمع کرادیں ورنہ ان کے پلاٹ کی الاٹمنٹ منسوخ کردی جائیگی۔الاٹیوں کا موقف ہے کہ ابھی تک سیکٹر میں ڈویلپمنٹ کا کام جاری ہے۔ سی ڈی اے نے موقع پر قبضہ نہیں دیا لٰہذا یہ نوٹس دینا نا بلا جواز ہے۔ |