جہانگیر روڈ پر پیڈسٹرین برج کی تعمیر، میئر | ||||
19-8-2023 | ||||
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے جہانگیر روڈ پر پیڈسٹرین برج کی تعمیر کروانے کے لئے درخواست گزار کو میئر کراچی سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ ہائی کورٹ میں جہانگیر روڈ پر پیڈسٹرین برج نہ بنانے سے متعلق عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے پر شہری واقف علی شاہ کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ |