ہائیکورٹ، کے ای ایس سی ایمپلائز کوآپریٹو 
3-8-2023
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عدنان اقبال چوہدری اور جسٹس ذوالفقار علی سانگی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کے ای ایس سی ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی اراضی پر قبضے کے خلاف درخواست پر ڈی جی ایس بی سی اے، ڈائریکٹر ایس بی سی اے، ڈی سی شرقی، ایس ایس پی شرقی اور ایس ایچ او سچل کو نوٹس جاری کردیئے۔