انٹر بینک میں ڈالر 288 روپے 50 پیسے کا ہو گیا | ||||
25-7-2023 | ||||
ج کاروباری ہفتے کے آغاز کے ساتھ ہی امریکی ڈالر نے انٹر بینک میں اڑان بھری ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 69 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 288 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 81 پیسے پر بند ہوا تھا۔ اُدھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہونے کے بعد 293 روپے کا ہو گیا۔ |