کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کم& | ||||
17-7-2023 | ||||
کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی آئی جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے کمی دیکھی گئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 50 پیسے پر آگیا۔دوسری طرف کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔ 100انڈیکس 80 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 100 پوائنٹس پر پہنچ گی |