انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا | ||||
17-7-2023 | ||||
آ ج صبح کاروباری ہفتے کے آغاز میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 66 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 59 پیسے پر بند ہوا تھا۔ |