ڈملوٹی، واٹر بورڈ نے 60 ایکڑ اراضی پر قبضے کی ª | ||||
13-7-2023 | ||||
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ڈبلیو ٹی ایم واٹر بورڈ نے قبضہ مافیا کے خلاف فوری کارروائی کرتے ہوئے کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے قدیمی ڈملوٹی پمپنگ اسٹیشن اور ڈملوٹی کنوئیں کے اطراف میں واٹر بورڈ کی 60 ایکڑ اراضی پر قبضے کی کوشش ناکام بنادی، چیف انجینئر ڈبلیو ٹی ایم کے مطابق قبضے کے لئے بنائی گئی باؤنڈری وال سمیت دیگر تعمیرات مسمار کردی گئیں |