انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا، 275 روپے کا ہو گی | ||||
13-7-2023 | ||||
انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید سستا ہونے لگا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 48 پیسے سستا ہونے کے بعد 275 روپے کا ہو گیا۔ کچھ دیر قبل انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 48 پیسے سستا ہونے کے بعد 274 روپےکا ہو گیا تھا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 48 پیسے پر بند ہوا تھا۔ |