انٹر بینک: گزشتہ روز مہنگا ہونیوالا ڈالر آ&#
6-7-2023
گزشتہ روز انٹر بینک میں مہنگا ہونے والا امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں سستا ہونے لگا۔ انٹر بینک میں ڈالر 91 پیسے سستا ہونے کے بعد 276 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 41 پیسے پر بند ہوا تھا۔ اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان یہ بھی پڑھیے ڈالر نرخ میں دو دن کمی کے بعد اضافہ انٹر بینک میں کل سستا ہونیوالا ڈالر آج پھر مہنگا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کے آغاز میں مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 94 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 43 ہزار 647 پر آ گیا۔ گزشتہ روز 100 انڈیکس 43 ہزار 552 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔