انٹر بینک میں کل سستا ہونیوالا ڈالر آج پھر &
5-7-2023
زشتہ روز انٹر بینک میں سستا ہونے والا امریکی ڈالر آج پھر مہنگا ہونے لگا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 56 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 277 روپے کا ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 275 روپے 44 پیسے پر بند ہوا تھا۔