انٹر بینک میں ڈالر مہنگا
26-6-2023
نٹر بینک میں امریکی ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں اس کی قیمت برقرار ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286 روپے 90 پیسے میں دستیاب ہے۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر 286 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 291 روپے پر برقرار ہے۔ اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان انٹر بینک میں ڈالر سستا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 ہزار 37 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41 ہزار 103 پر آ گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 40 ہزار 65 پوائنٹس پر بند ہوا