غیر قانونی کمرشل تعمیرات کے خلاف کارروائی | ||||
15-6-2023 | ||||
ملتان (سٹاف رپورٹر) میٹرو پولیٹن کارپوریشن افسران نے کمشنر ملتان ڈویژن کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا ، غیر قانونی کمرشل تعمیرات کے خلاف کارروائیاں ٹھپ کر دی گئیں جبکہ غیر قانونی کمرشل تعمیرات کرنے والے مالکان سے سرکاری فیسوں کی مد 34کروڑ روپے کی وصولی کا معاملہ بھی لٹک گیا ۔ |