وزیراعظم کا جڑواں شہروں میں ترقیاتی منصوب
14-6-2023
وزیراعظم شہباز شریف نے سری نگر ہائی وے پر سیونتھ ایونیو اوور ہیڈ برج اور کیپٹن کرنل شیر خان شہید روڈ کی تعمیر نو کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے آج صبح اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد کی تقاریب میں شرکت کی۔ شہباز شریف نے الیونتھ ایونیو کا سنگ بنیاد رکھا، اس موقع پر وزیراعظم کو ان منصوبوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ بھی دی جائے گی۔ پچھلی حکومت نے تمام ترقیاتی منصوبے بند کر دیے تھے، وزیرِ اعظم اوور ہیڈ برج کے چار لوپس ہیں، انڈر پاس کی لمبائی 615 میٹر ہے، سیونتھ ایونیو اوور ہیڈ منصوبہ 12 ماہ کی مدت میں مکمل کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کو آئی جے پی روڈ کی ازس