غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کو سوشل میڈیا پر &#
13-6-2023
راولپنڈی (خبر نگار خصوصی)راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے ایک غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم پر سوشل میڈیا پر مارکیٹنگ کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اتھارٹی نے سپانسرز کو متنبہ کیاہے کہ وہ غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کی مارکیٹنگ بند کر دیں۔ترجمان نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ہاؤسنگ سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آر ڈی اے سے چیک کریں۔ اس ضمن میں ویب سائٹ www.rda.gop.pk پر چیک کیا جا سکتا ہے