انٹر بینک میں ڈالر سستا | ||||
13-6-2023 | ||||
آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر نے چند پیسے سستا ہو کر اپنی قدر کم کی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے سستا ہونے کے بعد 287 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 63 پیسے پر بند ہوا تھا۔ |