شاہدرہ کمپلیکس والڈ سٹی اتھارٹی کے سپرد | ||||
3-6-2023 | ||||
لاہور(خصوصی نمائندہ)پنجاب حکومت نے شاہدرہ کمپلیکس(مقبرہ جہانگیر، مقبرہ نور جہاں ، مقبرہ آصف جاہ اور اکبری سرائے ) کا انتظامی کنٹرول ڈائریکٹوریٹ جنرل آرکیالوجی سے والڈ سٹی اتھارٹی کے سپرد کر دیا، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ |