کمشنر کی زیر صدارت ایل ڈی اے کے ہاؤسنگ ونگ ک
25-5-2023
لاہور(خبرنگار)کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت ایل ڈی اے کے ہاؤسنگ ونگ کا اجلاس منعقدہوا جس میں ہاؤسنگ ونگ کے مختلف ڈائریکٹوریٹس کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے تمام ڈائریکٹوریٹس کو کارکردگی میں بہتری لانے کیلئے اہداف سونپے۔افسر اپنی کارکردگی میں بہتری لانے کیلئے ٹھوس اقدامات کریں۔