ڈی جی آرڈی اے کی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹ | ||||
24-5-2023 | ||||
راولپنڈی ( خبر نگار خصوصی) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد سیف انور جپہ نے عملہ کو غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کےلیے ٹاسک دےدیا ہے۔آر ڈی اے کے ترجمان کے مطابق انہوں نے کہاکہ عوام کو یہ بھی مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ ہاؤسنگ سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آر ڈی اے سے چیک کریں۔ انہوں نے کہاکہ اسے آر ڈی اے ویب سائٹ www.rda.gop.pk پر چیک کیا جا سکتا ہ |