متعدد غیرقانونی تعمیرات مسمار | ||||
19-4-2023 | ||||
اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے سی ڈی اے، ڈی ایم اے، آئی سی ٹی انتظامیہ اور اسلام آباد پولیس کے ہمراہ مین مری روڈ بھارہ کہو پر قائم غیر قانونی تعمیرات اور عارضی تجاوزات کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا۔ انہون نے ٹریفک کی روانی کو بہتر کرنے کے لیے متعدد غیر مجاز تعمیرات کو منہدم کر دیا |