4 غیر قانونی رہائشی سکیموں کے سائٹ دفاتر اور
6-4-2023
اولپنڈی (خبر نگار خصوصی ) انفورسمنٹ سکواڈ آر ڈی اے نے چار غیر قانونی رہائشی سکیموں کےخلاف آپریشن کرتے ہوئے ان کے سائٹ دفاتر، باؤنڈری وال ، سڑکوں ، فٹ پاتھ ، گارڈ رومز، کنٹینرز اور مین گیٹ مسمار کر دیئے ۔ ترجمان نے کہا کہ ان سکیموں کے مالکان کو نوٹس بھی جاری کئے گئے تھے۔ ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کسی ایسی غیر قانونی و غیر مجاز ہاؤسنگ سکیم میں سرمایہ کاری نہ کریں جس کی حیثیت کو آر ڈی اے نے غیر قانونی قرار دیا ہے۔ اسے آر ڈی اے ویب سائٹ www.r