بادشاہی مسجد کی تزئین وآرائش وبحا لی پراج
6-4-2023
لاہور(خصوصی رپورٹر)پنجاب حکومت نے بادشاہی مسجد کی تزئین وآرائش و بحالی کا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بادشاہی مسجد کی اصل حالت میں بحالی اور تزئین و آرائش کی جائے گی۔ والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی اور دیگر اداروں کے اشتراک سے بادشاہی مسجد کی بحالی کا پراجیکٹ مکمل کیاجائے گا۔ ا ن خیالات کااظہار نگران صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور بیرسٹر سیّد اظفر علی ناصر نےکیا