ای او بی آئی پراپرٹی کرپشن کیس ، سپریم کورٹ ک | ||||
14-3-2023 | ||||
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ای او بی آئی پراپرٹی کرپشن کیس میں سپریم کورٹ نے آئندہ سماعت پر چیئرمین ای او بی آئی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیدیا، عدالت نے سیکرٹری ای او بی آئی اور بورڈ ممبران کو بھی طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں ای او بی آئی پراپرٹی کرپشن کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہاکہ ای او بی آئی میں کرپٹ پریکٹس جاری ہے، ای او بی آئی میں کرپشن کی وجہ سے عام لوگ متاثر ہورہے ہیں، |