مریکی ڈالر کے سستا ہونے اور پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کا سفر سست رفتار سے جاری ہے۔
آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر سستا ہونے لگا۔
انٹر بینک میں ڈالر 90 پیسے سستا ہونے کے بعد 261 روپے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 261 روپے 90 پیسے پر بند ہوا تھا۔
اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان
ڈالر کی قدر میں معمولی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا منفی رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 228 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 40 ہزار 939 پر آ گیا ہے۔
گزشتہ روز 100 انڈیکس 41 ہزار 167 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
|
|