آرڈی اے کا سیدپور اور موہن پورہ ہاؤسنگ سک | ||||
20-2-2023 | ||||
راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے محمد سیف انور جپہ کی ہدایت پر انفورسمنٹ سکواڈ نے سیدپور ہاؤسنگ سکیم اور موہن پورہ ہاؤسنگ سکیم میں آپریشن کر کے گرلز‘ باڑ‘ رکاوٹوں اور فٹ پاتھوں کو مسمار کر دیا۔ آپریشن انچارج و اسسٹنٹ ڈائریکٹر بلڈنگ کنٹرول‘ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ڈویلپمنٹ‘ ڈپٹی انچارج‘ بلڈنگ انسپکٹرز اور دیگر نے تھانہ بنی کے تعاون سے کیا۔ ڈی جی محمد سیف انور جپہ نے عملہ کو ہدایت کی کہ بلاخوف و خطر بلاامتیاز کارروائیاں کی جائیں۔ |