ڈالر ایک بار پھر مہنگا
20-2-2023
ریکی ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہونے لگا ہے جبکہ پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔ آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 18 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 263 روپے کا ہو گیا ہے۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 262 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔ اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان ڈالر مہنگا ہونے کے بعد سستا ہونے لگا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا ملا جلا آغاز ہوا جو بعد میں منفی رجحان میں تبدیل ہو گیا۔