مریکی ڈالر نے آج کئی روز کی پسپائی کے بعد پھر اڑان بھری جو زیادہ دیر برقرار نہیں رہی۔
آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہونے کے کچھ گھنٹے بعد سستا ہونے لگا۔
انٹر بینک میں ڈالر 1روپے 38 پیسے سستا ہونے کے بعد 263 روپے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 264 روپے 38 پیسے پر بند ہوا تھا۔
اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز
ڈالر کی قدر آج مزید کم
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 64 پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار 142 پر آ گیا ہے۔
گزشتہ روز 100 انڈیکس 41 ہزار 78 پوائنٹس پر بند ہوا تھ |
|