انٹر بینک میں ڈالر 266 روپے کا ہو گیا | ||||
15-2-2023 | ||||
ج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 34 پیسے سستا ہونے کے بعد 266 روپے کا ہو گیا ہے۔ اسٹاک ایکسچینج: منفی آغاز مثبت میں تبدیل ڈالر آج مزید سستا ہونے لگا ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا منفی آغاز ہوا جو بعد میں مثبت رجحان میں تبدیل ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 76 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41 ہزار 226 پر آ گیا ہے۔ گزشتہ روز 100 انڈیکس 41 ہزار 150 پوائنٹس پر بند ہوا تھا |