شرح سود 17 فیصد، اکتوبر 1997 کے بعد بلند ترین سطح پ | ||||
24-1-2023 | ||||
اسلام آباد (خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات حسان خاور نے کہا ہے کہ حکومت نے شرح سود بڑھا کر 17 فیصد کر دی ہے ، یہ اکتوبر 1997 کے بعد بلند ترین سطح ہے۔ پہلے بھی یہ سہرا نون لیگ کے سر ہی بندھا تھا۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ حکومت کے پاس اسحاق ڈار کی جمع تفریق کے علاوہ معاشی بحران سے نمٹنے کیلئے کوئی پلان نہیں۔ |