ہأوسنگ اتھارٹی پراجیکٹس کی نگرانی کیلئے | ||||
14-1-2023 | ||||
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ اتھارٹی نے اتھارٹی کے تمام پراجیکٹس کی نگرانی کیلئے اعلیٰ سطحی پراجیکٹ کمیٹی قائم کر دی ہے۔ یہ کمیٹی اتھارٹی کے ایگزیکٹو بورڈ کے فیصلہ کی روشنی میں تشکیل دی گئی ہے۔ کمیٹی کے چیئرمین وزارت ہائوسنگ و تعمیرات کے سینئر جوائنٹ سیکرٹری ہونگے۔ کمیٹی کے دیگر ممبران میں ہائوسنگ اتھارٹی کے چیف انجینئر‘ ڈائریکٹر جوائنٹ وینچر‘ ڈائریکٹر لیگل‘ متعلقہ پراجیکٹ ڈائریکٹر‘ ایس او اور متعلقہ انجینئر شامل ہیں۔ کمیٹی کی تشکیل کا نو ٹیفیکیشن جاری کر دیا گی |