3ہاؤسنگ سکیموں میں سٹیٹ آف دی آرٹ مساجد بن&
9-10-2021
لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) جوبلی ٹاؤن، موہلنوال سکیم اور ایونیو ون میں تین مساجد بنائی جائیں گی ،ایل ڈی اے نے تینوں مساجد کا تھری ڈی ڈیزائن تیار کر لیا۔