سی ڈی اے ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس 29 جون ª
21-6-2021
اسلام آباد (سٹی رپورٹر) منصوبوں میں سی ڈی اے ہسپتال میں 100 بیڈز کی سہولت ، بارشی پانی کی ہارویسٹنگ ، پارکنگ ایریاز کی تعمیر ، بھارہ کہو میں کیانی روڈ پر پل کی تعمیر، سیکٹر ڈی 12 کی ڈویلپمنٹ، نائنتھ ایونیو شاہین چوک کو سگنل فری بنا نا ، ای الیون چوک کو سگنل فری بنانا ، جی الیون میں ضلعی عدالتوں کا قیام شامل ہیں ،سی ڈی اے ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں مذکورہ تمام منصوبوں کے پی سی ون کا جائزہ لینے کے بعد انکی حتمی منظوری دی جائے گی۔