متعدد ترقیاتی کاموں کا افتتاح
21-6-2021
مریدکے (نمائندہ دنیا) ریلوے روڈ کی تعمیر،پھاٹک کشادہ، جی ٹی روڈ کی لائٹس بحال کرنے کے منصوبوں کا افتتاح ایم این اے راحت امان اﷲ بھٹی نے کیا۔ مریدکے میں ایم این اے راحت امان اﷲ بھٹی کاجی ٹی روڈ پرپر تپاک استقبال کیا گیا اورمنوں پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں ، راحت امان اﷲ نے کہا کہ علاقے میں بہت سے ترقیاتی کام ہو رہے ہیں ۔