ایل ڈی اے کی انسداد تجاوزات کمیٹی کا اجلاس آ&
15-6-2021
لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) ایل ڈی اے کی انسداد تجاوزات کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ایس پی یو کمیٹی روم میں اجلاس وی سی واسا کی زیر صدارت ہوگاجس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر گفتگو کی جائے گی۔ ایجنڈے میں ہدایت کی گئی ہے کہ ایل ڈی اے انفورسمنٹ ونگ کی استعداد کار میں اضافہ کیا جائے ، پرائیویٹ سکیموں میں تجاوزات کی مکمل فہرست فراہم کی جائے