قبضہ گروپ کے خلاف ایکشن 16 کنال سرکاری اراضی و
7-6-2021
لاہور(سٹاف رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنرنے میڈیا کو بتایا کہ واگزار کروائی گئی اراضی کی مالیت 50 لاکھ روپے ہے ، علاقہ کے بااثر افراد نے سرکاری اراضی پر فصل کاشت کررکھی تھی۔