ایل ڈی اے سٹی جناح سیکٹر کی ستمبر میں قرعہ ان
3-6-2021
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ستمبرمیں قرعہ اندازی ہو گی۔2کنال، ایک کنال، 10 اور 5مرلے کے الاٹیوں کو قبضے دئیے جائینگے ۔ جناح سیکٹر میں 5 بلاکس تک ڈائریکٹ سڑک کا راستہ دیا جائیگا