شاہکام فلائی اوور: اراضی ایکوائرکیلئے سیک
1-5-2021
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )دو رویہ اور تین تین لین پر مشتمل فلائی اوور 2 ارب 58 کروڑ روپے سے مکمل کیا جائے گا۔ 125 کنال اراضی ایکوائر کرنے کے لئے سیکشن فور بھی نافذ کر دیا گیا۔ایل ڈی اے نے شاہکام چوک فلائی اوور کے ڈیزائن کو حتمی شکل دے دی۔ فلائی اوور اور ملحقہ ڈیفنس روڈ پر لیبر کالونی تک ملتان روڈ بھی تعمیر کی جائے